شامی سرکاری خبررسان ایجنسی (سانا) کے مطابق، امریکی قابض فورسز نے غیرقانونی المحمودیہ کراسنگ سے 65 ٹیکنرز اور الحسکہ کے شمال مشرقی کراسنگ الولید سے 30 ٹیکنرز کو چوری کرکے عراق میں داخل کیا۔
شامی حکام نے بدستور اس بات پر زور دیا ہے کہ اس ملک میں امریکی افواج کی موجودگی کا مقصد، دہشتگردی کی حمایت اور شامی عوام کے وسائل کی چوری ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق، قابض امریکی فورسز نے اس تیل وسائل کو الجزیرہ کے کھیتوں اور ملک کے مشرقی علاقے سے چوری کیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران۔ ارنا۔ امریکی قابض اور دہشتگرد فورسز نے شامی وسائل اور تیل کی چوری کے تسلسل میں 95 ٹینکرز کو غیر قانونی عراق میں منتقل کردیا۔
متعلقہ خبریں
-
امریکی قابضوں کے ذریعے شامی تیل کی چوری کا تسلسل
تہران۔ ارنا۔ امریکی قابض اور دہشتگرد فورسز نے شامی وسائل اور تیل کی چوری کے تسلسل میں ایک نئی…
-
امریکی فورسز نے شام سے مزید 137 آئل ٹینکرز چرا کرلیا
تہران، ارنا - قابض اور دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے وسائل اور تیل کی چوری جاری رکھی اور…
-
امریکہ کیجانب سے شامی تیل کی چوری میں اضافہ؛ مزید 89 آئل ٹینکرز کی چوری ہوئی
تہران۔ ارنا۔ امریکہ نے شامی تیل پر مشتمل 60 ٹینکرز کو عراق میں منتقلی کے چند گھنٹوں بعد، ایک…
آپ کا تبصرہ